Urdu Poetry, Love Shayari, Sad Poetry & Islamic Poetry

Jaa Ma Sabaq Ishq Da Parhya

Jaa Ma Sabaq Ishq Da Parhya


جاں میں سبق عشق دا پڑھیا

مسجد کولوں جیوڑا ڈریا
ڈیرے جا ٹھاکر دے وڑیا


جتھے وجدے ناد ہَزار

عشق دی نوّیوں نوّیں بہار


جاں میں رَمز عشق دی پائی

مَینا طوطا مار گوائی
اندر باہر ہوئی صفائی


جِت وَل ویکھاں یارو یار

عشق دی نوّیوں نوّیں بہار


ہیر رانجھے دے ہو گئے میلے

بھُلّی مہر ڈھوڈیندی بیلے
رانجھا یار بُکّل وِچ کھیلے


مینوں سدھ رہی نہ سار

عشق دی نوّیوں نوّیں بہار


وید قرآناں پڑھ پڑھ تھکے

سجدے کردیاں گھس گئے متھے
نہ رب تیرتھ نہ رب مکّے


جس پایا تس نور اَنوار

عشق دی نوّیوں نوّیں بہار


پُھوک مصلّٰی بھن سٹ لوٹا

نہ پھڑ تسبیح عاصا سوٹا
عاشق کیہندے دے دے ہوکا


ترک حلالوں کھا مردار

عشق دی نوّیوں نوّیں بہار


عمر گوائی وچ مسیتی

اندر بھریا نال پلیتی


کدے نماز توحید نہ نیتی


ہن کی کرنائیں شور پُکار

عشق دی نوّیوں نوّیں بہار


عشق بُھلایا سجدہ تیرا

ہن کیوں اینویں پاویں جھیڑا
بلھا ہوندا چپ بتیرا


عشق کریندا مارو مار

عشق دی نوّیوں نوّیں بہار

 

Read More: Allama Iqbal Poetry

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا


دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیں

اس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا


ہر طرح کی بے سر و سامانیوں کے باوجود

آج وہ آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا


باغباں گلچیں کو چاہے جو کہے ہم کو تو پھول

شاخ سے بڑھ کر کف دل دار پر اچھا لگا


کوئی مقتل میں نہ پہنچا کون ظالم تھا جسے

تیغ قاتل سے زیادہ اپنا سر اچھا لگا


ہم بھی قائل ہیں وفا میں استواری کے مگر

کوئی پوچھے کون کس کو عمر بھر اچھا لگا


اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیں

اک پری پیکر کو اک آشفتہ سر اچھا لگا


میرؔ کے مانند اکثر زیست کرتا تھا فرازؔ

تھا تو وہ دیوانہ سا شاعر مگر اچھا لگا

Todenge Garoor Ishq Ka Aur

Todenge Garoor Ishq Ka Aur


Todenge Garoor Ishq Ka Aur

Iss Kadar Sudhar Jayenge,

Khadi Rahegi Mohabbat Aur

Hum Saamne Se Guzar Jayenge

توڑینگے غرور عشق کا اور

اس قدر سدر جائیں گے

کھڑی رہے گی محبت اور

ہم سامنے سے گزر جائیں گے

Koshish Yehi Rehti Hai Ke


Koshish Yehi Rehti Hai Ke

Hum Se Kabhi Koi Ruthe Na,

Magar Nazar Andaz Karne Wale Ko

Palat Kar Hum Bhi Nahi Dekhte

کوشش یہی رہتی ہے کہ

ہم سے کبھی کوئی روٹھے نہ

مگر نظر انداز کرنے والے کو

پلٹ کر ہم بھی نہیں دیکھتے

 

Read More: Whatsapp Status In urdu

Inn Hathon Ki Lakeeron Mein

Inn Hathon Ki Lakeeron Mein


Inn Hathon Ki Lakeeron Mein Woh Malaal Hain,

Aa Ke Dekho, Zara Behte Huye Ashkon Ka Apna Jalal Hai


ان ہاتھوں کی لکیروں میں وہ ملال ہیں

آکے دیکھو، ذرا بہتے ہوئے اشکوں کا اپنا جلال ہے

Safar Malal Ka ha


سفر ملال کا ہے اور چل رہی ہوں مَیں

غبارِشب کی اداسی میں ڈھل رہی ہوں مَیں

 

عجیب برف کی بارش بدن پہ اُتری ہے
کہ جس کی آگ میں چُپ چاپ جل رہی ہوں مَیں

 

پھر اِک چراغ جلا شام کی حویلی میں
پھر ایک درد سے آخرسنبھل رہی ہوں مَیں

 

یہ رکھ رکھاؤ اسے جاننے نہیں دے گا
کہ اپنے آپ میں کیسے پگھل رہی ہوں مَیں

 

یہ عشق سچ سے جدا کیسے ہو گیا جاناں
اب اس سوال سے باہر نکل رہی ہوں مَیں

 

بس ایک عشق مِری ذات پر صحیفہ ہو
مِرے خدا یہ عقیدہ بدل رہی ہوں مَیں

PoetrySad © 2018 Privacy Policy Disclaimer
Scroll Up